بنگلور ۔ 13 مئی (اے پی پی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (کل) ہفتہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں رائل چیلنجرز بنگلور اور گجرات لائنزکی ٹیمیں ایم چنا سوامی سٹیڈیم، بنگلور کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی۔