انگلش پریمیئر لیگ، سوانسی سٹی اور ساﺅتھمپٹن کی ٹیمیں (کل) مدمقابل ہوں گی

62

لندن ۔ 06 مئی (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں (کل) منگل کو سوانسی سٹی اور ساﺅتھمپٹن کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیمیں 33، 33 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب 17 ویں اور 18 ویں نمبر پر ہیں۔ ٹیبل پر مانچیسٹر سٹی 93 پوائنٹس کے ساتھ پہلے، مانچیسٹر یونائیٹڈ 77 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے اور لیور پول 72 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔