28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلش پریمیئر لیگ میں (آج) واحد میچ آرسنل اور لیور پول کے...

انگلش پریمیئر لیگ میں (آج) واحد میچ آرسنل اور لیور پول کے مابین کھیلا جائے گا

- Advertisement -

لندن۔21 دسمبر (اے پی پی) انگلش پریمئر لیگ میں (آج) جمعہ کو واحد میچ میں آرسنل اور لیور پول کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ چیلسی نے اب تک 18 میچ کھیل کر 12 میں کامیابی حاصل کی ہے اور وہ 38 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ لیور پول نے اتنے ہی میچ کھیل کر نو میں فتح حاصل کی اور وہ 34 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ مانچیسٹر سٹی 52 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ واضح رہے کہ (کل) ہفتہ کو لیگ کے نو میچ کھیلے جائیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=82170

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں