انگلش پریمیئر لیگ میں چیلسی 31 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست

102

لندن ۔ 2 دسمبر (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک ہونے والے مقابلوں میں چیلسی کی ٹیم 31 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے، لیور پول دوسرے اور مانچیسٹر سٹی تیسرے نمبر پر ہے۔