27.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 16, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلش پریمیئر لیگ میں کل چھ میچ کھیلے جائینگے

انگلش پریمیئر لیگ میں کل چھ میچ کھیلے جائینگے

- Advertisement -

لندن ۔ 09 دسمبر (اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میںکل( ہفتہ کو) ہفتہ کو چھ میچ کھیلے جائینگے، انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں چیلسی کی ٹیم سرفہرست ہے، آرسنل دوسرے اور لیور پول تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور میگا ایونٹ میں آج پہلا میچ واٹفورڈ اور ایورٹن کے درمیان کھیلا جائیگا، دوسرا میچ برنلے فٹ بال کلب اور بورن ماﺅتھ کے درمیان کھیلا جائیگا،

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32845

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں