29.9 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلش کپتان ایلسٹر کک کو اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 11 ہزار رنز...

انگلش کپتان ایلسٹر کک کو اپنے ٹیسٹ کیریئر کے 11 ہزار رنز مکمل کرنے کے لئے 66 رنز درکار

- Advertisement -

ممبئی ۔5 دسمبر (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایلسٹر کک کو ٹیسٹ میں 11 ہزار رنز مکمل کرنے کےلئے 66 رنز درکار ہیں، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں یہ سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ 31 سالہ کک اب تک 138 میچز کی 249 اننگز میں 46.72 کی اوسط سے 10934 رنز بنا چکے ہیں جس میں 30 سنچریاں اور 53 نصف سنچریاں شامل ہیں، وہ ٹیسٹ میں زیادہ رنز بنانے والے انگلینڈ کے پہلے اور دنیا کے 11 ویں بلے باز ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32029

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں