انگلینڈ اور بھارت انڈر 19 کے درمیان تیسرا ون ڈے (ہفتہ کو ) کھیلا جائے گا

116
انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی، جوفرا آرچر مین آف دی میچ قرار پائے
انگلینڈ نے بھارت کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی، جوفرا آرچر مین آف دی میچ قرار پائے

لندن ۔ 11 اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور بھارت کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان یوتھ سیریز کا تیسرا ون ڈے ہفتہ کو کاﺅنٹی گراﺅنڈ، ہوو میں کھیلا جائے گا۔ بھارت انڈر 19 کو پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔ مہمان ٹیم نے پہلے میچ میں 5 وکٹ اور دوسرے میچ میں 8 وکٹ سے کامیابی حاصل کی۔ سیریز کا چوتھا میچ 14 اگست کو برسٹول جبکہ پانچواں اور آخری ون ڈے 16 اگست کو ٹونٹن میں کھیلا جائے گا۔