22.1 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 اگست...

انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ 4 اگست سے شروع ہوگا

- Advertisement -

لندن ۔ یکم اگست (اے پی پی) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا اور آخری میچ 4 اگست سے 8 اگست تک مانچسٹر میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو جنوبی افریقہ کے خلاف 2-1 کی برتری حاصل ہے ۔ لارڈز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے 211 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ نوٹنگھم ٹیسٹ میں پروٹیز نے عمدہ کم بیک کیا اور 340 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز برابر کر دی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=64168

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں