- Advertisement -
برمنگھم ۔ 23 جون(اے پی پی) انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) جمعہ کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 1982ءسے اب تک کھیلے گئے باہمی 65 ایک روزہ میچز میں سری لنکا کا 34 فتوحات کے ساتھ پلڑا بھاری ہے، انگلش ٹیم 30 میں کامیاب رہی۔ اس سے قبل کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز میں میزبان انگلش ٹیم نے آئی لینڈرز کے خلاف 2-0 سے کامیابی حاصل کی تھی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=9744
- Advertisement -