23.8 C
Islamabad
بدھ, جون 4, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ(جمعرات کو)شروع...

انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ(جمعرات کو)شروع ہوگا

- Advertisement -

لارڈز ۔07 جون(اے پی پی) انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ جمعرات سے لارڈز، لندن میں شروع ہوگا۔ انگلش ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے سیریز کے ابتدائی دو ٹیسٹ میچوں میں میزبان ٹیم مکمل طور پر چھائی رہی، انگلش ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 88 رنز جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں باآسانی 9 وکٹوں سے شکست دی تھی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=7883

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں