انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ (کل) کھیلا جائے گا

160
New Zealand and England

سائوتھمپٹن۔9ستمبر (اے پی پی):انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل(اتوار کو) سائوتھمپٹن میں کھیلا جائے گا

نیوزی لینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ، پہلے میچ میں بلیک کیپس نے 8 وکٹوں سے فتح حاصل کی تھی ، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے میچ 13 ستمبر کو اوول جبکہ چوتھا اور آخری میچ 15 ستمبر کو لارڈز میں کھیلا جائے گا ۔