انگلینڈ اور پاکستان ویمنز کے مابین آخری ون ڈے (کل)کھیلا جائے گا

لندن ۔ 26 جون(اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) پیر کو ٹاﺅنٹن میں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ ویمنز کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے 7 وکٹ جبکہ دوسرے میچ میں 212 رنز سے فتح حاصل کی۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان …

لندن ۔ 26 جون(اے پی پی) انگلینڈ اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (کل) پیر کو ٹاﺅنٹن میں کھیلا جائیگا۔ انگلینڈ ویمنز کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں انگلش ٹیم نے 7 وکٹ جبکہ دوسرے میچ میں 212 رنز سے فتح حاصل کی۔ ون ڈے سیریز کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس کا پہلا میچ 3 جولائی کو بریسٹول، دوسرا 5 جولائی کو اگیس بول جبکہ تیسرا اور آخری میچ 7 جولائی کو چیمسفورڈ میں کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں

Leave a Reply