چنائی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی اننگز میں بڑا سکور کرنے کے باوجود اننگز کی شکست، انگلینڈ نے بدترین منفی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، انگلش ٹیم نے بھارت کے خلاف چنائی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 477رنز بنائے تھے، بھارت نے پہلی اننگز میں 759 رنز 7 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈیکلیئر کر کے حریف ٹیم کے خلاف 282 رنز کی برتری حاصل کی تھی