25.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلینڈ نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل...

انگلینڈ نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا دیا

- Advertisement -

کینڈی ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) انگلینڈ نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی، بارش کی وجہ سے میچ کو 21 اوورز تک محدود کیا گیا، میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے، نیروشن ڈکویلا 36 سماراوکراما 35 رنز بنا کر نمایاں رہے، عادل رشید نے 4 اور ٹام کیورن نے 3 وکٹیں لیں، جواب میں انگلش ٹیم نے مطلوبہ ہدف 18.3 اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کیا، مورگن 58 اور سٹوکس 35 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=118037

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں