23.8 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز...

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے ہرا کر سیریز جیت لی

- Advertisement -

اینٹیگا ۔ 06 مارچ (اے پی پی) جو روٹ کے 90 اور کرس ووکس کے 68 ناقابل شکست رنز کی بدولت انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، انگلش ٹیم نے 226 رنز کا ہدف 49 ویں اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، جو روٹ نے 90 اور کرس ووکس نے 68 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، روٹ کو میچ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹیگا میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 47.5 اوورز میں 225 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=45168

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں