23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومکھیل کی خبریںانگلینڈ ٹیم یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا دوسرا میچ (کل)...

انگلینڈ ٹیم یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا دوسرا میچ (کل) ویلز کے خلاف کھیلے گی

- Advertisement -

پیرس ۔ 14 جون (اے پی پی) انگلینڈ ٹیم یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا دوسرا میچ جمعرات کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔ انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس میں موجود ہے۔ یورو چیمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائے گی جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 24 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=8639

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں