پیرس ۔ 14 جون (اے پی پی) انگلینڈ ٹیم یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا دوسرا میچ جمعرات کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔ انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس میں موجود ہے۔ یورو چیمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائے گی جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ …
انگلینڈ ٹیم یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا دوسرا میچ (کل) ویلز کے خلاف کھیلے گی

مزید خبریں
پیرس ۔ 14 جون (اے پی پی) انگلینڈ ٹیم یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنا دوسرا میچ جمعرات کو ویلز کے خلاف کھیلے گی۔ انگلینڈ کی ٹیم ویان رونی کی قیادت میں جیت کا عزم لئے یورو فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے فرانس میں موجود ہے۔ یورو چیمپئن شپ 10 جون سے 10 جولائی تک فرانس میں کھیلی جائے گی جس میں دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 24 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی








