انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ انداز میں کرینگے ، ویرات کوہلی

126
ویرات کوہلی

راجکوٹ ۔ 08 نومبر (اے پی پی) بھارت کی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ انداز میں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ مہمان ٹیم کو شکست دینے کےلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تمام شعبوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔