اوباما انتظامیہ کا ایران کے خلاف پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان

124
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

واشنگٹن ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) اوباما انتظامیہ نے ایران کے خلاف پابندیوں میں مزید نرمی کا اعلان کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والے ہدایت نامہ میں کہا گیا ہے کہ آف شور بینکنگ کے ذریعے ڈالر میں تجارت کے ضمن میں ایران پر عائد بعض پابندیوں میں نرمی کردی گئی ہے اور اب اس شعبے میں ایران کے ساتھ تجارت ہو سکتی ہے۔