اومی کرون ایک نیا خطرناک کووڈ ۔19 ویرینٹ ہے جو زیادہ جلدی متاثر کرنے کے علاوہ اس کی 50 کے قریب اقسام ہو سکتی ہیں،وزارت قومی صحت

103
Ministry of Health

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):اومیکرون ایک نیا خطرناک کووڈ ۔19 ویرینٹ ہے۔زیادہ جلدی متاثر کرنے کے علاوہ اس کی 50 کے قریب اقسام ہو سکتی ہیں۔

وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ کے مطابق اومیکرون کے خلاف بہترین تحفظ مکمل طور پر ویکسی نیشن اور بوسٹر شاٹ ہے۔