26.6 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 18, 2025
ہومقومی خبریںاوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے ملائیشیا میں نرسز کی خالی آسامیوں کے لئے11...

اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے ملائیشیا میں نرسز کی خالی آسامیوں کے لئے11 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں

- Advertisement -

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن نے ملائیشیا میں نرسز کی خالی آسامیوں کے لئے11 اپریل تک درخواستیں طلب کر لیں۔ وزارت اوورسیز کے ذیلی ادارے اوورسیز ایمپلائمنٹ کارپوریشن کے مطابق خواتین نرسز جن کا کم سے کم تجربہ 5 سال ہو،جنرل نرسنگ ڈپلومہ کی حامل ہوں وہ 11 اپریل تک او ای سی کی ویب سائٹ سے ملازمت کے لئے اپلائی کر سکتی ہیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=579949

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں