اوور بلنگ کے حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اہم اجلاس طلب کر لیا

145
ایف ایٹ انڈر پاس دسمبر کے آخری ہفتے میں آمدورفت کے لئے کھول دیا جائے گا ، محسن نقوی

اسلام آباد۔8جولائی (اے پی پی):اوور بلنگ کے معاملہ کے حوالے سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پیر 8 جولائی کواہم اجلاس طلب کر لیا۔اجلاس میں اوور بلنگ کے ایشو کا جائزہ لیا جائے گا۔وزارت داخلہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت داخلہ میں منعقدہ اجلاس میں ایف آئی اے حکام اوور بلنگ پر بریفنگ دیں گے۔