27.9 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںاوکاڑہ روڈ پیر دی ہٹی کےقریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل...

اوکاڑہ روڈ پیر دی ہٹی کےقریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، بیٹا جاں بحق، باپ شدیدزخمی

- Advertisement -

اوکاڑہ۔ 07 اگست (اے پی پی):اوکاڑہ روڈ پیر دی ہٹی کےقریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکرسےبیٹا جاں بحق، باپ شدیدزخمی ہوگیا۔ بتایاگیا ہے کہ اوکاڑہ روڈ پیر دی ہٹی کےقریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار 12 سالہ لڑکا علی حمزہ جاں بحق جبکہ اس کا 45 سالہ باپ مرتضیٰ شدیدزخمی ہو گیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ پولیس نے ضروری کارروائی شروع کردی اور ڈرائیور کو گرفتار کرکےٹرک کو اپنی تحویل میں لے لیا، جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمی اور ڈیڈباڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔\

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں