جدہ ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) نے وسطی افریقی جمہوریہ میں مسجد پر عیسائی عسکریت پسند گروپ اینٹی بلاکا کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس میں 25 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق او آئی سی کے سیکرٹری جنرل یوسف الااوتھمین نے اسے مجرمانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
او آئی سی کی وسطی افریقی جمہوریہ میں مسجد پر عیسائی عسکریت پسند گروپ کے حملے کی مذمت

مزید خبریں