آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک، بالائی خیبر پختونخوامیں چند مقامات پر بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات

213
ملک کے بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ، محکمہ موسمیات
ملک کے بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔9اپریل (اے پی پی):محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ وسطی جنوبی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہے گا ۔اس دوران بالائی خیبر پختونخوامیں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔اتوار کو ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق مٹھی42 اور چھو ر میں41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا ہے۔