24.2 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومعلاقائی خبریںآئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے (کل )جمعرات کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کیا ہے ۔ بدھ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔

آئیسکو کے مطابق 31 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے دن 12 بجے تک راولپنڈی سٹی سرکل،جھنگی،گلزار شہید فیڈر، راولپنڈی کینٹ سرکل، کوٹ جبی فیڈرپر بجلی کی سپلائی اے ایم میٹرز کی تنصیب کے باعث عارضی طور پر معطل رہے گی جبکہ سسٹم مینٹیننس / ڈویلپمنٹ ورکس اور اپ گریڈیشن کے باعث صبح 8 بجے سے دن 1 بجے تک اسلام آباد سرکل،کامسٹ،چھٹہ بختاور،پارک انکلیوژ،لہتراڑ،ترامڑی،آئی ایس آئی،کنڈ راجگان،رہاڑہ،پی ایچ اے،پی ایچ اےII،کری روڈ،سی ایم پاک زونگ،سکیمII،اسلام آباد کلبI،شہزاد ٹائون/محفوظ شہید،فلٹریشن پلانٹ،آئیسولیشن ہسپتال

- Advertisement -

I-10/1&2،نیو ایکسچینج فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،گلزار قائد،کھنہ روڈ،گنگال،بی بی ایچ،ائیرپورٹ،آفیسر کالونی،لکھو روڈ،پنڈ ہون، I-14/2&3، نون،I-16/1،ایچ پی ٹی ریڈیو پاک،لکھو روڈ،امیر حمزہ،آفیسر کالونی فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،ہمایوں،قریشی آباد،گرجاI،حیال،رنیال،نیو کلیام، اسلام آباد فیڈ مل،جھٹہ ہتھیال،بسالی،پنڈ جاتلہ،لیبI&II،انڈسٹریل،ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ فیڈرز،چکوال سرکل، ملت چوک فیڈر،جی ایس او سرکل،فیڈر نمبر2، 3،4 & 7،عسکری ٹاور،سیکٹر ایف فیڈرز،

صبح 8 بجے سے دن 10 بجے تک سیکٹرA-2،سیکٹرB-2،عسکری ہائٹس فیڈرز، صبح 9بجے سے دن 12 بجے تک آفیسر کالونی،ایچ پی ٹی،I-16/3،FOECHS،I-16مرکز،پی ایچ اےI،I-16/1 فیڈرزدن 11بجے سے شام 4 بجے تک امیر حمزہ،لکھو روڈ،I-16/3 PHA،I-16/3سیکٹر فیڈرز فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں