آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

93
Power will remain off
Power will remain off

اسلام آباد۔25نومبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ پیر کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق 27 نومبر کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،ترامڑی،چائنہ چوک،کرور،برما،عزیز چوک،G-6/3، شہزاد ٹائون، F-10،جی۔10 مرکز،I-8/3،I-10/2،G-11/2،ایف 11 مرکز،این آئی ایچ،اے کیو خان،کمپنی باغ،بیروٹ،کوٹلی ستیاں،شاہدرہ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،

نسٹ روڈ،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،فورتھ روڈ،بی بلاک،خرم کالونی،کے آر ایل،فاروق اعظم،ایئر پورٹ،طمسمہ آباد،لیاقت باغ،گلشن آباد،صرافہ بازار،جناح روڈ،علی مارکیٹ،ابوبکر،پیپل کالونی،عسکری الیون،آفیسر کالونی،سہام،موہن پورہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، سکیم۔III،سر سید روڈ،زراج۔I&II، زیٹا۔I، IST، ڈھوک اعوان،موہرہ نگیال،مال روڈ،سرسید روڈ،رحمت آباد۔I،ڈاکٹر ٹائون،ہمک،سکیم۔III،پارک ویو،کے ایچ روڈ،ڈھوک نور،کوہالہ،قائد اعظم کالونی،آر اے بازار،پڑیال،حنیف شہید،خواجہ،نارہ مٹور،انڈسٹریل،بنگالی،سید کسران،گگن،مندرہ فیڈرز، اٹک سرکل،پسوال،سنگجانی،پنڈپران،شیر شاہ سوری،ایچ ایم سی روڈ، ٹیکسلا،دھیرک،خان آباد،لالہ زار،انڈسٹریل،سنگجانی،پنڈ پران،دریائے شریف،گوندل،نڑ ٹوپہ،پیپل کالونی،دلاورآباد،بولینوال،

میتھال، باہتر،پری، جھنگ، کمریال،احمدال،کھنڈا،گل محمد،دھیرک فیڈرز، جہلم سرکل،اجمل شہید،F-7کچہری،ثنااللہ شہید،نیو کینٹ جہلم،سی ایم ایچ جہلم،کریالہ،کوہار،F-6مشین محلہ، بورین،F-2چپ بورڈ،انڈسٹریل،F-10 کالا بیس،منگلہ کینٹ،کپٹن نثار شہید،ہسنوٹ،سنگھوئی،کرنل محمد اکرم،کرولی،حیات سر روڈ،مین بازار،سوہاوہ کچہری، چھپر شریف،بابا شہید،شاہ سفیر،کرسال،کنگر ٹھاٹی،قاضیاں فیڈرز، چکوال سرکل،سرپاک،سرکال،کلر کہار،بھون، آرا بازار،مرید،آدی،ڈھڈیال ایکسپریس، دورگی راجگان، راول،للہ ٹائون،کے ایس مانیز،جلال پور،بلکسر،لاوہ،جی پی او چوک،ملکوال،ڈھوک پٹھان،کوٹ سارنگ،تھائی،بڈھیال،پ

توالی فیڈرز، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک سبحان الدین،I-11/1،I-11/2،نیکہ کلاں،پنڈی گھیپ،غریب وال،مسلم ٹائون،سٹی،توت آئل،کھڑپہ، سیکٹر۔A,F & C، سنگ،منگلہ میٹل،شاہ پور فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی  جاسکتی ہے۔