آئیسکو کا بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری

130
Power outage
Power outage

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ہفتہ کے روز کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔جمعرات کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق 30 نومبر کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،کورال،آئی ایس آئی،شکرپڑیاں،

سی ڈی اے فلیٹس،پاک چائنہ ،کروڑ،F-8/3،ای او بی آئی،H-8/2،NECOP،AIOU،پولیس لائن،گولڑہ۔II،F-11/2،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری،کلڈانہ،بارین، پی اے ایف ،پتریاٹہ،بری امام،نیو ایکسچینج،I-10/2،بھارہ کہو۔I&II،اتھال،شاہ پور فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،اظہر آباد،زرکون ہائٹس،ایف بلاک،شمس آباد،کری روڈ، کھنہ روڈ،مسلم ٹائون،گلزار قائد،پنڈ ہون، منگٹال،رتہ، فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،بینک روڈ۔II،ڈھوک فرمان علی،بوستان خان روڈ،سی بی آر۔II،ماڈل ٹائون، گلستان کالونی،لائر کالونی،ہمایوں روڈ،شاہ پور،گرجا۔I،جھاورہ،چہان،اولڈ روات، لہتراڑ۔II،کلر سیداں،نیو چوآہ،فضل احمد شہید،پنجر،ساگری،ڈی ایچ اے ہومز، ریڈکو، جھٹہ ہتھیال،بحرکلیال،رمن،محوطہ،حامد جھنگی،ڈھوک فرمان علی،

اڈیالہ،ڈھوک نور،زراج۔I&II،زیٹا۔I،IST،ڈھوک اعوان،موہرہ نگیال،میجر ریاض،لالہ زار،شاہ جیون،قائد اعظم کالونی،دھمیال۔I،لالکڑتی،یوسی لکھن،گلشن سعید،کینٹ،قاسم بیس،نیو کلیام،بسالی،پنڈ جاتلہ،اسلام آباد فیڈ مل،لیب۔I&II، انڈسٹریل، ریلانس ویونگ مل،بھل،جرار کیمپ فیڈرز، اٹک سرکل،بوہی گھر، ہرو،سالار گاہ،غوری،ٹیکسلا،ایچ ایم سی روڈ،شیر شاہ سوری،وحدت کالونی،کوہسار کالونی، پورمیانہ، گڑہی افغانہ،احمد نگر،برہما،شاہ اللہ دتہ،سرئے خربوزہ،حضرو، قاضی آباد، ہٹیاں،جی بی ایچ پی،شمس آباد،نڑ ٹوپہ،امین آباد،شادی خان،سرکہ،دلاور آباد،ڈی آئی کالونی، کچہری،مسلم ٹائون،نورپور،

سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔II،جنڈ سٹی،جنڈ سٹی۔II،محفوظ شہید،کھوڑ،گگن،انجرہ ،دھیرک،جھنگ فیڈرز، جہلم سرکل،F-7کچہری،لانگر پور، بولانی،فتح پور،کوہار،پکھوال،منگلہ کینٹ،گداری،ہسنوٹ،کھائی کھلیاں،ممتاز شہید، کرولی،حیات سر روڈ، سوہاہس کچہری، مین بازار،چھپر شریف،بابا شہید،شاہ سفیر،کرسال،کنگر ٹھاٹی،قاضیاں فیڈرز، چکوال سرکل،بحر پور، ملت چوک،جمال وال،دھڑنکہ،مین بازار،دولتالہ،ڈھڈیال سٹی،سہیگلہ آباد،سرکال، بشارت، ڈفر، کٹاس،احمد آباد،کچہری،عبداللہ پور،

کرسال،ڈی ایس بلاول،کالو،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،بھڈیال،پتوالی،سرپاک،کلرکہار فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک پارک انکلیوژ۔I،پی ایچ اے۔I،آئیسولیشن ہسپتال،پی ایچ اے۔II،انڈسٹریل۔2(بلک سپلائی آف اے جے کے)،غریب وال،پنڈی گھیپ،نیکہ کلاں،نیو سٹی،کھڑپہ،توت آئل فیلڈ،ملہوالی،سونی فیڈرز ا ور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔