اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے بدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ پیر کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق 15 جنوری (بدھ) کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل،میلوڈی، سپر مارکیٹ،واپڈا کالونی،اقبال ٹائون،یو سی روڈ،جھنگ سیداں،کنڈ راجگان،عباسی مارکیٹ،جی نائن ایکسپریس، I-8/4،I-10/2،G-13/4 Extension،کلنجر،شاہ پور،پنڈی پوائنٹ،بارین،کوٹلی ستیاں،بری امام،ٹی اینڈ ٹی، ٹریٹ،اتھال،شاہ پور،بھارہ کہو۔I&II ،I-14/2&3،لکھو روڈ فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،کمرشل سینٹر،
صادق آباد،کری روڈ،فضاہیہ،طارق شہید،گلزار قائد،ڈھوک حکمداد، آریہ محلہ،میجر مسعود،پیر ودھائی،امین ٹائون،عیدگاہ،علامہ اقبال،مصریال روڈ،کمال آباد،جھنگی،لکھو روڈ،I-14/3&2،بینظیر بھٹو شہید،سی ڈی ایل کالونی،مصریال روڈ، F-17/1&2،نوگزی،پند پران،گلشن صحت،سرائے خربوزہ فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل،بینک روڈ۔II،جہانگیر روڈ،چکلالہ،پی ڈبلیو ڈی۔I،ماڈل ٹائون،نیشنل پارک،پارک ویو،کے ایچ روڈ،ڈیفنس روڈ،کوہالہ،گرجا۔I،چونگی نمبر۔22،پڑیال،سہالہ کالج،کہوٹہ سٹی۔II،سیپ ابرار،غزن خان،ساگری،پی اے ای سی ایچ ایس،بحر کلیال،نشان حیدر،محوطہ، محبوب شہید،پنڈی بورڈ،جیل پارک،کار چوک،مورگاہ فیڈرز،
اٹک سرکل،ہرو،مشتاق حسین،بوہی گھر،دھیرک،پنڈپران،سنگجانی،اے بلاک،نیو سٹی آرکیڈ،براہما،اسلام پورہ، پتھر گڑھ،دریائے شریف،ہٹیاں،شمس آباد،قاضی آباد،جی بی ایچ پی،مسکین آباد،فوارہ چوک،دلاور آباد،درداد،سونی،غریب وال،عظیم شہید،جھنگ،نڑ،کمریال،گلیال،فتح جنگ، مقصود شہید،مائرہ شریف فیڈرز، جہلم سرکل،F-7کچہری،لانگر پور،شکریلہ،کھرکہ،اکرم شہید،F-10 کالا بیس،چمالہ،کپٹن نثار شہید،ہسنوٹ،چوٹالہ،کرنل محمد اکرم،ممتاز شہید، گوجر خان،سوہاوہ کچہری،چھپر شریف،ڈورا بھڈیال،اسلام پورہ فیڈرز،چکوال سرکل،تھرپال،لائن پارک،سیٹھی،آدی،ڈھڈیال رورل،سہیگلہ آباد،بھیکری،بشارت، راول، احمد آباد،کے ایس مانیز،جلال پور،حسال،دھڑنکہ،تلہ گنگ سٹی،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،بھڈیال،دروت،
دھرمند،خوان،میل،ملتان خرد،پتوالی،ٹمن،ونہار فیڈرز،جی ایس او سرکل، G-14/4&3،نیسٹ روڈ،ٹمن،بھڈیال،ونہار،پتوالی،میال فیڈرز، دن 1 بجے سے شام 4 بجے تک ،ملتان خرد،دھرمند،دروت،خوان فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے ۔