اسلام آباد۔4فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت کی وجہ سے (کل)جمعرات کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ منگل کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق جمعرات 6 فروری کو صبح9 بجے سے دوپہر2بجے تک اسلام آباد سرکل،G-6/3،سی ڈی اے پمپ،اسلام آباد کلب۔1،این ڈی آر،وی آئی پی،سوہان،ہائی وے،کروڑ،کنڈ راجگان،فیصل مسجد،G-9/1،H-8۔الشفا ہسپتال،این پی سی سی،اولڈ یونائٹیڈ،G-13/4،ریلوے روڈ،ٹی اینڈ ٹی،کمپنی باغ،گھڑیال،
ایم سی ایم،اپر ٹوپہ،انگوری،غوری گارڈن،FHS،I-8/4،I-8مرکز،CCC-II فیڈرز، راولپنڈی سٹی سرکل،مارگلہ،RIC،بتنظیربھٹو،گریسی لائن، ، فیڈرز، راولپنڈی کینٹ سرکل، مال روڈ،آدم جی روڈ،جیل پارک،این پی ایف۔1،ماڈل ٹائون،مری بروری،مورگاہ،میجر ریاض،شاہ پور،دھمیال،یو سی لکھن،قاسم بیس،چکری،کہوٹہ سٹی۔II،کلر سٹی،نیو چوآہ، فضل احمد شہید،پنجار،جاپان روڈ،گمٹی،بسالی،جھٹہ ہتھیال،نیو کلیام،انڈسٹریل،کلیام،بھل،محبوب شہید، پارک ویو،پنڈی بورڈ،جیل پارک۔I،کار چوک، فیڈرز، اٹک سرکل، مارگلہ،نوازش شہید،دھیرک،گلستان صحت E-18،D-18،پی ایم کالونی،لالہ رخ،سہالہ،راشد منہاس،اے ڈبلیو سی ہائوسنگ،پورمیانہ،اسلام پورہ،کرنل شیر خان، براہما، حضرو، حاجی شاہ،نڑ ٹوپہ،امین آباد،شادی خان،سرکہ،اٹک کینٹ،ملہوالی،مسلم ٹائون،نیکہ کلاں،عظیم شہید،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔2،بھنڈر،احمدال،محفوظ شہید،کھنڈا،مقصود شہید،
میرا شریف فیڈرز، جہلم سرکل،F-5جدہ،زیبر شہید،F-3گل افشاں،بولانی،شمس آباد،سرائے عالمگیر،اکرم شہید،F-8سول لائن،F-9چک دولت،پکھوال، جاکھڑ، انڈسٹریل، F-10کالا بیس،بورین،F-2چپ بورڈ،ایم ریاض شہید،دینہ۔1بکرالہ،نیو ڈومیلی،سوہان،نیو سنگھوئی،ممتاز شہید،دینہ۔4سٹی،وارڈ نمبر۔8،حیات سر روڈ،گوجر خان،چھپر شریف،ڈورا بھڈیال،ٹھاکرہ،اسلام پورہ،کنگر ٹھاٹی فیڈرز،چکوال سرکل، تھرپال،لائن پارک،جمال وال،میانی،سرپاک،آدی،ڈھڈیال سٹی،خانپور،سرکال،سی ایس شاہ، راول،کٹاس،احمد آباد،آئی سی آئی،سی ڈبلیو او،نیلا،کوٹ گلہ،کوٹ شیرا،پچند،مدینہ ٹائون،
اکوال،بلال آباد،بھڈیال،پتوالی فیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح9بجے تا 4بجے تک 132KVٹرانسمیشن لائن باہتر موڑ لوکیشن نمبر95 اورG-8،VIP،ماروی،اقبال ٹائون،ستارہ مارکیٹ،ہائی وے، فیصل مسجد،HC-2،G-8مرکز،ایوب مارکیٹ،NPCC،شفا،H-8کالونی،گوجر خان،حیات سر روڈ،ای سی ایم،اسلام پورہ،ڈورا بھڈیال،ٹھاکرہ،کنگر،مونگ سٹی،مونگ پٹن شیر خان،مونگ کانچی فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے معزز صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے۔ وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔