اسلام آباد۔8فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے 10فروری کوبجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ہفتہ کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔آئیسکو کے مطابق 10 فروری پیر کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل سرکل،G-8مرکز،آرچرڈ سکیم،میلوڈی،شہید ملت،اقبال ٹائون، لوہی بھیر،کرپہ،غوری گارڈن،F-10مرکز،G-9/4،انڈسٹریل۔III،وارد ٹیلی کام،I-10/1،بیلا روڈ،پیر مہر علی شاہ
این آئی ایچ،موہرہ نور،پنڈی پوائنٹ،بارین،TDCP، PAF، شاہدرہ فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،غوثیہ کالونی،کمرشل سینٹر،حیدری چوک،آفندی کالونی،مزمل ٹائون،فضاہیہ،طارق شہید،ائر پورٹ،ظفرالحق،گلشن آباد،راجہ آباد،خیابان سر سید،ابوبکر،ٹینچ بھاٹہ،مدینہ کالونی،نیو ریس کورس،امیر حمزہ کالونی،جھنگی،سہام،چاکرہ،رینج روڈ،موہن پورہ فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،پاکستان ریلوے،ٹیپو روڈ،رحمت آباد۔I،NPF-II،سواں،RCCIایکسپریس،گلستان کالونی،پنڈی بورڈ،کے ایچ روڈ،خصالہ،مورت،گرجا۔I،چونگی نمبر۔22، راجڑ،لہتراڑ۔II،سیپ ابرار شہید،نیو چوآہ، فضل احمد شہید، نارہ مٹور،ساگری،ریڈکو،ڈی ایچ اے ہومز،زراج۔I&II،گمٹی،بسالی،جھٹہ ہتھیال،نیو کلیام، انڈسٹریل،کلیام،بنگالی،سید کسران،بھل،پنڈ جاتلہ، اسلام آباد فیڈ مل،لیب۔
I&II،ریلانس ویونگ مل،آر آئی سی،گریسی لائن،بینظیر بھٹو،IST،زیٹا۔I،نیو روات،موہرہ نگیال،فوجی فونڈیشن،مورگاہ،ولایت کمپلکس،ایکس لائر، AOWHS فیڈرز،اٹک سرکل،ہرو،بوہی گھر،وحدت کالونی،کوہسار کالونی،شاہ اللہ دتہ،سرائے خربوزہ،خان آباد،سمال انڈسٹریل اسٹیٹ،گڑہی افغانہ،انڈسٹریل،حسن ابدال،حمید،کامرہ رورل،مانسر،بارہ زی،شکردرہ،دلاور آباد،ڈی آئی کالونی،پنڈی گھیپ سٹی،منیاوالہ،جھنگ،پنڈ سلطانی،محفوظ شہید،فتح جنگ،چھب فیڈرز،جہلم سرکل،عباس پورہ، سی ایم ایچ جہلم،نیو کینٹ جہلم،کریالہ،پران،اکرم شہید،F-9چک دولت،پکھوال،جاکھڑ،دینہ۔3روہتاس،کپٹن نثار شہید،ہسنوٹ،کھائی کلیائ،کھوکھراں،کرولی،مین بازار،بابا شہید،کنتریلہ،اسلام پورہ،چھپر شریف،مل اعوان فیڈرز،چکوال سرکل،بحر پور،آرا بازار
میگن،کلر کہار،اسلامیہ چوک،آدی،لطیفال،سہیگلہ آباد،بھیکری، ڈنڈوت، ڈفر،کٹاس،لًلہ ٹائون،کچہری،جلال پور،بلکسر،ڈی ایس بلاول،ڈھوک غزن،مدینہ ٹائون،دھلر،موگلہ،ملتان خرد،ٹمنفیڈرز،جی ایس او سرکل،صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ، 132KV ٹرانسمیشن لائن باہتر موڑ لوکیشن نمبر95 ،کمبیلی صادق،کلر سٹی،دوبیرن،مل اعوان اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے ۔