اسلام آباد۔10فروری (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب ، ضروری مرمت اور معمول کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سےبدھ کے لئے لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ پیر کو آئیسکو ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی ،اٹک،چکوال اورجہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پر درج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔
آئیسکو کے مطابق 12 فروری بدھ کی صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اسلام آباد سرکل ،ماروی، G-6،جناع ایونیو،برما،ہائی وے،تمیر،سملی ڈیم،سوہدرن روڈ، مدینہ مارکیٹ،G-9/2،H-8/2،I-10/2،G-11/1،شاہ اللہ دتہ،رہاڑہ،سی ایم پاک زونگ،کری،آئیسولیشن ہسپتال،پی ایچ اے۔1،سنی بینک، سیسل، نمبل، بلاوڑہ، ٹریٹ، این آئی ایچ، گلف سٹی فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل،ای بلاک،سکستھ روڈ،ٹی اینڈ ٹی،نیو ملپور،بی بلاک،شمس آباد،سی بلاک،اوجڑی کیمپ،شکریالہ،نورا روڈ،فاروق اعظم،اے پی ایچ ایس،ڈھوک حکمداد،ڈھوک کھبہ،گلشن آباد، میجر مسعود،منگٹال،قائد آباد،باغ سردارں،انڈسٹریل،سوشل سیکورٹی ہسپتال،علامہ اقبال،مصریال روڈ، امیرحمزہ ، رینج روڈ،چئرینگ کراس
،کمال آباد، نوگزی،پنڈ ہون،بینظیر بھٹوشہید،سی ڈی ایل کالونی،راجہ آباد فیڈرز،راولپنڈی کینٹ سرکل،کشمیر روڈ،سرسید روڈ،رحیم آباد، سی بی آر۔2،موہرہ نگیال،ایم ایس ایف، مورگاہ، ہمایوں۔I،اڈیالہ،گلشن فاطمہ،قریشی آباد،آر اے بازار،چہان،نڑ،کمبیلی صادق،غزن خان،نارہ مٹور،سہالہ کالج،رمن،پنڈ جاتلہ،کرنب کسوال،گگن،مندرہ، ایل ٹی سی، حامد جھنگی،مندرہ۔II،آر آئی سی،گریسی لائن ،سواں،امارت۔RCCI-I,III&IV فیڈرز،اٹک سرکل،نواب آباد،جلالہ،دھیرک،ویلی،کوہستان انکلیوژ،پنجاب سمال انڈسٹری،لالہ رخ،منیر آباد،لالہ زار، کرنل شیر خان،برہان،شاہدرہ،حاجی شاہ،مسکین آباد،تین میلہ،سرکہ،شادی خان،
کچہری،نیکہ کلاں،کھڑپہ،چھاجی مار،سجاد شہید،فتح جنگ سٹی۔II، بھنڈر، کمریال،لانی والہ،امن پور فیڈرز،جہلم سرکل،F-7کچہری،سیلہ،منڈی بھلوال،فتح پور،اکرم شہید،چوٹالہ،پکھوال،چمالہ،ایم ریاض شہید،مدو کالس،دینہ۔I،بھگوال،نیو چکیام،نتھوالہ،صفدر شہید،F-12سنگھوئی،کرنل محمد اکرم،دینہ۔4سٹی،ممتاز شہید،سکیم۔I،بھائی خان،کلیائ،مل اعوان،کنتریلہ،اسلام پورہ فیڈرز،چکوال سرکل،تھرپال،آرا بازار، دھڑنکہ،مین بازار،ڈیرہ مسلم،ڈھڈیال رورل،
دروگی راجگان،سرکال،بشارت،دریائے جالپ،دلوال،طوبا،آئی سی آئی،سی ڈبلیو او،پیپلی،دھرنال،سکھا،دھرابی،جاتلہ،پیرا فتیال،طائو محرم خان،دروت،میل،ونہار،سرکال،الرضوان مل فیڈرز،جی ایس او سرکل، صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک 132KV ٹرانسمیشن لائن باہتر موڑ لوکیشن نمبر95 ،راولا کوٹ،منگ،
پی ڈبلیو ڈی،پینولہ،شجاع آباد،پسوال، ایم پی سی ایچ ایس، واپڈا ٹائون فیڈرز اور گردونواح بند رہیں گے۔ آئیسکو انتظامیہ اپنے صارفین سے بجلی کی بندش پر معذرت خواہ ہے، وقت سے قبل کام مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ شیڈول سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے ۔