اسلام آباد۔7فروری (اے پی پی):ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آئی جی خیبرپختونخوا کو دوبارہ طلب کرنے کے حوالہ سے میڈیا پر چلنے والی خبر بے بنیاد ہے۔
منگل کو اپنے بیان میں ترجمان نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اپنے آفس میں نہ موجود ہیں اور نہ ہی آئی جی خیبر پختونخوا کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے میڈیا پر اس حوالے سے چلنے والی خبر بے بنیاد ہے ۔