آج پھر شکست خوردہ عناصر کا اکٹھ ہے جو اپنی سیاست اور دولت بچانے کی حکمت عملی ترتیب دے رہا ہے ،وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز

76
عظیم مقاصد کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادرجوان قوم کےقابل فخر سپوت ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز
عظیم مقاصد کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادرجوان قوم کےقابل فخر سپوت ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد۔18جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ آج پھر شکست خوردہ عناصر کا اکٹھ ہے جو اپنی سیاست اور دولت بچانے کی حکمت عملی ترتیب دے رہا ہے ۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ یہ اتحاد ذاتی مفادات کی نا اتفاقیوں کے گرد گھوم رہا ہے ۔ناکامی ، رسوائی اور ہزیمت ان کا مقدر ہے ۔