قومی خبریں آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ النور محمدوف اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے کی طرف Abdul Quddus - پیر, 21 مارچ 2022, 12:11 شام 96 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ النور محمدوف اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پیر کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وزارت خارجہ کے حکام نے معزز مہمان کا ایئر پورٹ پر پر جوش استقبال کیا۔