22.6 C
Islamabad
پیر, ستمبر 1, 2025
ہومعلاقائی خبریںآرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام جمی انجینئر کے فن پاروں...

آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام جمی انجینئر کے فن پاروں پر مبنی نمائش کا انعقاد21 فروری کو ہوگا

- Advertisement -

کراچی۔ 20 فروری (اے پی پی):آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام عالمی شہرت یافتہ مصور جمی انجینئر کے فن پاروں پر مبنی نمائش کا انعقاد21 فروری بروز جمعہ شام 5بجے احمد پرویز آرٹ گیلری میں کیا جائے گا۔جاری اعلامیہ کے مطابق نمائش کا افتتاح صدر آرٹس کونسل محمد احمدشاہ کریں گے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں