بھکر۔ 11 اکتوبر (اے پی پی):ریجنل پولیس آفیسر سرگودھامحمد شہزاد آصف خان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر محمد عبداللہ لک کے ہمراہ تھانہ کلورکوٹ کی نئی زیر تعمیر عمارت کا دورہ اور معائنہ کیا۔
ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا کوزیر تعمیرمنصوبے سےمتعلق بریفنگ دی گئی اور مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کی ہدایت کی۔