کھیل کی خبریں اٹالین ماسٹرز ٹینس، ثانیہ مرزا ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کی طرف Abdul Quddus - ہفتہ, 20 مئی 2017, 5:42 شام 83 FacebookTwitterPinterestWhatsApp روم ۔ 20 مئی (اے پی پی) سٹار بھارتی کھلاڑی ثانیہ مرزا اٹالین ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، مرزا کو ان کی ماضی کی جوڑی دار مارٹینا ہنگس کے ہاتھوں شکست ہوئی۔