- Advertisement -
روم ۔ 16 مئی (اے پی پی)اٹلی کی حکومت نے ملکی کم شرح پیدائش سے نمٹنے کیلئے بچوں کی پیدائش پر بونس کی رقم دوگنا کرنے کا منصوبہ بنالیا۔وزیر صحت بیٹرس لورنزین نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملک میں شرح پیدائش تباہ کن حد تک گرچکی ہے جس کے ازالے کیلئے زیادہ بچوں کے حامل والدین کی بونس کی رقم کو بڑھا دیا جائے گا۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=5017
- Advertisement -