35.5 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومتجارتی خبریںاٹلی کو قومی برآمدات میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر102 فیصد...

اٹلی کو قومی برآمدات میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر102 فیصد اضافہ

- Advertisement -

اسلام آباد۔13مارچ (اے پی پی):اٹلی کو کی جانے والی قومی برآمدات میں فروری 2022 کے دوران سالانہ بنیاد پر 102 فیصد اضافہ ہوا ۔

وزارت تجارت کی رپورٹ کے مطابق فروری 2021 میں اٹلی کو برآمدات کی مالیت 61.27 ملین ڈالر رہی تھی تاہم فروری 2022 کے دوران اسے ہونے والی برآمدات سے 123.62 ملین ڈالر رمبادلہ کمایا گیا ۔

- Advertisement -

اس طرح فروری 2021 کے مقابلے میں فروری 2022 کے دوران اٹلی کو کی جانے والی ملکی برآمدات کے حجم میں 62.35 ملین ڈالر یعنی 102 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=299536

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں