- Advertisement -
تہران ۔ 12 اپریل (اے پی پی) اٹلی کے وزیراعظم ماتیورینزی ایران کے دو روزہ سرکاری دورے پر منگل کو تہران پہنچ گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ایران کادورہ کررہاہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=604
- Advertisement -