23.1 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںاٹک، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے استحکام کیلئے پرائس مجسٹریٹس کے چھاپے،دس...

اٹک، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے استحکام کیلئے پرائس مجسٹریٹس کے چھاپے،دس لاکھ روپے جرمانہ

- Advertisement -

اٹک۔ 18 ستمبر (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضاکی نگرانی میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام کیلئے پرائس مجسٹریٹس کے چھاپے جاری ہیں،

ماہ ستمبر میں اب تک ضلع بھرمیں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 9533چھاپےمارے،09لاکھ89ہزارروپےکےجرمانےعائدکیے گئے،02ایف آئی آرزکااندارج کیاگیااور93گرفتاریاں عمل میں آئیں۔

- Advertisement -

ڈی آئی او رابعہ نسیم کےمطابق اشیاضروریہ کی قیمتوں کاروزانہ کی بنیادپر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کےذریعےجائزہ لیاجارہاہے۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں