27.1 C
Islamabad
پیر, مئی 12, 2025
ہومضلعی خبریںاٹک پولیس نے دو اشتہاری مجرم گرفتار کر لئے

اٹک پولیس نے دو اشتہاری مجرم گرفتار کر لئے

- Advertisement -

اٹک۔ 14 فروری (اے پی پی):اٹک پولیس نے دو اشتہاری مجرم گرفتار کر لئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی ہدایات پر اٹک پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

تھانہ صدر اٹک پولیس نے گزشتہ سال 2024 سے روپوش مجرم اشتہاری عمیر ولد محمد زبیر سکنہ نزد مسجد فاطمہ الزہرہ مہر پورہ شرقی اٹک کو گرفتار کر لیا ۔دوسری جانب تھانہ حضرو پولیس نے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری عاشر سیموئل سکنہ مکان نمبر 41 سٹریٹ گلشن قانونی واہ کینٹ کو گرفتار کر کے حوالات بند کر دیا

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=560828

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں