اٹک پولیس نے دو بجلی چور گرفتار کر لئے

117

اٹک۔ 18 جولائی (اے پی پی):اٹک پولیس نے بجلی کی تاریں چوری کرنے والے 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔

تھانہ بسال کی حدود میں یکے بعد دیگرے بجلی کی تاریں چوری ہونے کی دو واردتیں ہونے پر تھانہ بسال پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش عمل میں لاتے ہوئے تاریں چوری کرنے والے 2 ملزمان شیر زمان تحصیل جنڈ ضلع اٹک اور شاہد اقبال تحصیل وضلع اٹک کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے۔