29.4 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومعلاقائی خبریںاپر کوہستان پولیس نے منشیات فروش گرفتار ، 394 گرام چرس برآمد

اپر کوہستان پولیس نے منشیات فروش گرفتار ، 394 گرام چرس برآمد

- Advertisement -

اپر کوہستان ۔ 01 دسمبر (اے پی پی):اپر کوہستان پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر کے 394 گرام چرس برآمد کر لی۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ اپر کوہستان پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ہربن سمن خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش محمد رفیع کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 394 گرام چرس برآمد کر لی۔گرفتار ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=415501

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں