اپنی دونوں لاءفرمز تحلیل کر دی ہیں،بیرسٹر ظفر اللہ

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی دونوں لاءفرمز (نشتر اینڈ ظفر اور جیورس کنسلٹس) تحلیل کر دی ہیں۔ جمعہ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وزیر مملکت برائے قانون انصاف کے دفتر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے شفافیت کے فروغ، مستقبل میں مفاد کے کسی …

اسلام آباد ۔ 29 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانون و انصاف بیرسٹر ظفر اللہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی دونوں لاءفرمز (نشتر اینڈ ظفر اور جیورس کنسلٹس) تحلیل کر دی ہیں۔ جمعہ کو وزیراعظم کے معاون خصوصی اور وزیر مملکت برائے قانون انصاف کے دفتر کی طرف سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے شفافیت کے فروغ، مستقبل میں مفاد کے کسی ممکنہ ٹکراﺅ اورکوئی منفی نتیجہ اخذ کیے جانے سے گریز کےلئے دونوں لاءفرموں کو تحلیل کیا ہے۔ بیان کے مطابق ان لاءفرمز کے بینک اکاﺅنٹس بھی بند کر دئیے گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply