اپنے خون کا عطیہ دے کر قیمتی زندگیاں بچانے والے قوم کے ہیرو ہیں، بیرسٹر عابد وحید شیخ

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کہا ہے کہ اپنے خون کا عطیہ دے کر قیمتی زندگیاں بچانے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ وہ ورلڈ بلڈ ڈے کے موقع پر پاکستان تھیلیسیمیا سنٹر کے لئے خون کا عطیہ جمع کرنے والی گاڑی کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی …

اسلام آباد ۔ 14 جون(اے پی پی) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ نے کہا ہے کہ اپنے خون کا عطیہ دے کر قیمتی زندگیاں بچانے والے قوم کے ہیرو ہیں۔ وہ ورلڈ بلڈ ڈے کے موقع پر پاکستان تھیلیسیمیا سنٹر کے لئے خون کا عطیہ جمع کرنے والی گاڑی کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی سطح پر منایا جانے والا آج کا دن خون عطیہ کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ تمام صحت مند افراد کو دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لئے رضاکارانہ طور پر خون عطیہ کرنے کی ترغیب بھی دیتا ہے۔

Leave a Reply