24.7 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومقومی خبریںاپنے کامیاب دورہ چین پر انتہائی پرتپاک میزبانی پر حکومت چین اور...

اپنے کامیاب دورہ چین پر انتہائی پرتپاک میزبانی پر حکومت چین اور عوام کا دلی مشکور ہوں،وزیر اعظم شہبازشریف

- Advertisement -

شی ۔جان ۔8جون (اے پی پی):وزیر اعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ وہ اپنے کامیاب دورہ چین پر انتہائی پرتپاک میزبانی پر حکومت چین اور عوام کے دلی مشکور ہیں ۔

ہفتہ کو ایکس پر جاری ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ صدر شی جن پنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں چین نئی بلندیوں کو چھو رہاہے ، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ہم اس سے سبق حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان اور چین کے آئرن برادرز ہونے پر فخر ہے ۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں