اپوزیشن کا ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے،چوہدری فواد حسین

29
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد

اسلام آباد۔27فروری (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں ذاتی مفادات پر نہیں اصلاحات پر بات چیت ہو،مسئلہ یہ ہے کہ اپوزیشن کا ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے

۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی، مسئلہ یہ ہے کہ ایجنڈا صرف سیاسی مفادات تک محدود رہتا ہے کہ فلاں کو باہر جانیں دیں ، مقدمات میں ریلیف دیں وغیرہ، ہماری خواہش ہے کہ حکومت اور اپوزیشن میں اصلاحات پر بات چیت ہو ، ذاتی مفادات پر نہیں۔