29.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومقومی خبریںاپوزیشن کے ٹی او آرز کا مقصد کرپشن کا سراغ لگانا نہیں...

اپوزیشن کے ٹی او آرز کا مقصد کرپشن کا سراغ لگانا نہیں معاملہ کو الجھانا ہے۔ عرفان صدیقی

- Advertisement -

کراچی۔8 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ٹی او آرز کا مقصد کرپشن کا سراغ لگانا نہیں معاملہ کو الجھانا ہے، اپوزیشن میں شامل سنجیدہ عناصر کو بھی ان ٹی او آرز سے اتفاق نہیں اور وہ تسلیم کرتے ہیں کہ ان کا نشانہ کرپشن نہیں ایک فرد ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=4028

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں